Rahmat Liye Hue Mahe Ramzan Phir Agya{رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا}Lyrcis 2024
رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا
رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا
بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
اعلان مغفرت ہے گنہگار کے لیے
بخشش کے ساتھ ، قاصد رحمس پھر آگیا
رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا
بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
نفلوں پہ فرض ، فرض په ستر گنا ثواب
ہم میں سخا کا ایسا گلستاں پھر آگیا
رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا
بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
جنت کے در کھلے ہیں تو دوزخ ہوئی ہے
بند مژدہ ہو عاصیو ! یہ غفراں پھر آگیا
رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا
بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
ہر خاص و عام پر جو لٹاتا ہے نعمتیں
جود و سخا کے ساتھ وہ مہماں پھر آگیا
رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا
بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
اترا ہے اس مہینے میں اللہ کا کلام
چمکانے ہم کو ، جلوه قرآں پھر آگیا
رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا
بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
ہے جسکی تربیت سے دل و روح کا نکھار
ملت کا وہ معلم ذیشاں پھر آگیا
رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا
بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
چشم طلب میں اشک ندامت سجائیں ہم
لوگو! ہمارے عضو کا سامان پھر آگیا
رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا
بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
دل کے بجھے چراغ بھی جس سےچمک اٹھے
ہم سب کے گھر وہ دور چراغاں پھر آگیا
رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا
بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
انسانیت نکھرتی ہے جس کے اجالے میں
صد مرحبا وہ کمر درخشاں پھر آگیا
رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا
بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
مائل ہے دل، تلاوی و ذکر و ورود پر
ہستی میں ذوق کو کیا دبستان پھر آگیا
رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا
بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
ہم خوش نصیب ہیں کہ ملے ہم کو ایسے دن
ماہ صیام، کہ تحفہ یزواں پھر آگیا
رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا
بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
تو بھی فریدی اپنے گناہوں کا کر علاج
خوش ہو کہ سارے اور کا درماں پھر آگیا
رحمت لیے ہوئے مہ رمضاں پھر آگیا
بندوں پر خاص ابر بہاراں پھر آگیا
Rahmat Liye Hue Mahe Ramzan Phir Agya Lyrcis In Roman English
rehmat liye hue Meh ramzan phir agaya
bundon par khaas abr bahaaraan phir agaya
elaan mughfirat hai gunehgaar ke liye
bakhshish ke sath, qasid rahms phir agaya
nafls pay farz, farz pa sattar gina sawab
hum mein sakha ka aisa gulisitan phir agaya
jannat ke dar khulay hain to dozakh hui hai
band Musda ho aasiyo yeh ghufraa phir agaya
har khaas o aam par jo lutatta hai naematain
jood o sakha ke sath woh mehmaan phir agaya
Itra hai is mahinay mein Allah ka kalaam
chamkanay hum ko, jalwa qraan phir agaya
hai jiski tarbiyat se dil o rooh ka nikhaar
millat ka woh mualim zeshan phir agaya
chasham talabb mein asshk nedamat sajayein hum
logo! hamaray uzoo ka samaan phir agaya
dil ke bujhe chairag bhi jis se chamak utthay
hum sab ke ghar woh daur cheraghan phir agaya
insaaniyat nekharti hai jis ke ujalay mein
sad marhaba woh kamar darakhshan phir agaya
mael hai dil, talavi o zikar o Warood par
hasti mein zouq ko kya Dabistan phir agaya
hum khush naseeb hain ke miley hum ko aisay din
mah Sayam , ke tohfa yawizian phir agaya
to bhi faridi –apne gunaaho ka kar ilaaj
khush ho ke saaray aur ka drman phir agaya
Rahmat Liye Hue Mahe Ramzan Phir Agya
Related Naat Sharif Lyrcis:
- Sir Ko Sjday Mein Jhukao Mah Ramzan Agaya
- Nazar Chand Ramzan Ka Aa Gaya
- Ramzan Meharban Hai
- Mah-E-Ramzan Aaya Hai