Mah Ramadan al Mubarak ke Dosray Din Ki Dua{ماہ رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا}Lyrcis 2024v
ماہ رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا
اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إلی مَرْضاتِكَ وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ
سَخَطِكَ وَنَقِماتِكَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَۃِ آیاتِكَ،
بِرَحْمَتِكَ يَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ
اے معبود !آج کے دن مجھے اپنی رضاؤں
کے قریب کر دے آج کے دن مجھے
اپنی ناراضی اور اپنی سزاؤں سے بچائے
رکھ اور آج کے دن مجھے اپنی آیات
پڑھنے کی توفیق دے اپنی رحمت
سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
O Lord, bring me closer to Your
pleasure today, save me today from
Your wrath and Your punishments,
and allow me to recite Your verses
today, by Your mercy, O Most Merciful.
Mah Ramadan al Mubarak ke Dosray Din Ki Dua
Ramzan Related Naat Sharif Lyrcis: