Ramadan 18th Day Dua{ رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا}
رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا
اَللّٰھُمَّ نَبِّھْنِی فِیہِ لِبَرَکاتِ ٲَسْحارِہِ، وَنَوِّرْ فِیہِ قَلْبِی بِضِیائِ ٲَنْوارِہِ، وَخُذْ بِكُلِّ ٲَعْضائِی إلَی اتِّباعِ آثارِہِ، بِنُورِكَ يَا مُنَوِّرَ قُلُوبِ الْعارِفِینَ
اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اس میں میرے دل کو
اسکی روشنیوں سے چمکا دے اور اس میں میرے اعضاء کو اس ماہ کے احکام پر عمل
کرنے کی طرف لگا دے بواسطہ اپنے نور کے اے پہچان والوں کے دلوں کو روشن کرنیوالے۔
O God! Today, make me aware of the blessings of this month’s dawn and my heart in it
Make my limbs shine with its lights and in it follow the commandments of this month
By your light, O enlightener of the hearts of those who know.
Ramadan 18th Day Dua
Ramzan Related Naat Sharif Lyrcis: