Ramadan 1st Day Dua{رمضان کے پہلے دن کی دعا}

Ramadan First Day Dua{رمضان کے پہلے دن کی دعا}

رمضان کے پہلے دن کی دعا

اللَّهُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیهِ صِیامَ الصَّائِمِینَ وَ قِیامِی فِیهِ قِیامَ الْقَائِمِینَ

وَ نَبِّهْنِی فِیهِ عَنْ نَوْمَةِ الْغَافِلِینَ وَ هَبْ لِی جُرْمِی فِیهِ یا إِلَهَ الْعَالَمِینَ

وَ اعْفُ عَنِّی یا عَافِیاً عَنِ الْمُجْرِمِینَ

 

اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے

میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے

آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے اور آج میرے گناہ بخش دے

اے جہانوں کے پالنے والے اورمجھ سے درگزر کر اے گناہ گاروں سے درگزر کرنے والے

 

Ramadan First Day Dua In English 

O God! Make my fast today like a real fast

Make my worship like that of the worshippers

Wake me up today from sleep like the

heedless people and forgive my sins today

O Sustainer of the worlds and forgive me, O forgiver of sinners

Ramadan 1st Day Dua

Ramadan Dua Ramadan Dua in urdu Ramzan Dua

 

Ramzan Related Naat Sharif Lyrcis:

Leave a comment