Ramadan 21th Day Dua{ رمضان کے اکیسویں دن کی دعا}

Ramadan 21th Day Dua{ رمضان کے اکیسویں دن کی دعا}

رمضان کے اکیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ إلی مَرْضاتِکَ دَلِیلاً، وَلاَ تَجْعَلْ لِلشَّیْطانِ فِیہِ عَلَیَّ سَبِیلاً، وَاجْعَلِ الْجَنَّۃَ لِی مَنْزِلاً وَمَقِیلاً، یَا قاضِیَ حَوائِجِ الطَّالِبِینَ

اے معبود! آج کے دن اپنی رضاؤں کی طرف میری رہنمائی

کا سامان کر اور اس میں شیطان کو مجھ پر

کسی طرح کا اختیار نہ دے اور جنت کو میرا مقام اور ٹھکانہ

قرار دے اے طلبگاروں کی حاجتیں پوری کرنے والے

O God! Guide me to your pleasures today

Do the equipment of and in it the devil on me

Do not give any authority and make heaven my place and abode

Declare, O those who fulfill the needs of the seekers

Ramadan 21th Day Dua

 Ramadan 21th Day Dua, Ramzan Dua, Ramadan Dua,  Ramzan Dua,

 

Ramzan Related Naat Sharif Lyrcis:

 

Leave a comment